

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے میڈیکل کالجز میں زیر تعلیم افغان طلبا کو واپس بھیجنے سے متعلق پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے احکامات کے خلاف تین افغان طلبا کی درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا۔ عدالت نے درخواست گزار طلبا کو اپنی میڈیکل تعلیم جاری رکھنے کی