پیر,  12 اکتوبر 2026ء

اسلام آباد: گولڈ میڈلسٹ لائبہ اعجاز کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم نعمان کا فراڈ کا اعتراف

اسلام آباد: گولڈ میڈلسٹ لائبہ اعجاز کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم نعمان کا فراڈ کا اعتراف

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)  گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ اعجاز کی مبینہ خودکشی کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں گرفتار ملزم نعمان نے مبینہ طور پر طالبہ کے ساتھ دھوکہ دہی اور فراڈ کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تفتیش کے دوران ملزم نے فراڈ کے طریقۂ