








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے 16 ستمبر 2026 کو ہونے والے انتخابات پر فاؤنڈر ڈیموکریٹس گروپ نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے انتخابات کے عمل، ووٹر لسٹ اور ووٹوں کی گنتی سے متعلق تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ فاؤنڈر ڈیموکریٹس گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر