اسلام آباد پولیس کے 27 لا افسران نوکری سے برخاست October 5, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد پولیس کے 27 لا افسران کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ان لا افسران کو مختلف اوقات میں عارضی طور پر 3 مہینے کے لیے نوکری پر رکھا گیا تھا، ان لا افسران کی مدت ملازمت میں وقتاً فوقتاً توسیع کی