پیر,  23 نومبر 2026ء

اسلام آباد میں نوجوان مبینہ طور پر اغوا، والد نے پولیس سے بازیابی کی اپیل کردی

اسلام آباد میں نوجوان مبینہ طور پر اغوا، والد نے پولیس سے بازیابی کی اپیل کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے علاقے سیکٹر آئی ٹو (I-2) میں ایک 20 سالہ نوجوان کے مبینہ اغوا کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس پر والد نے تھانہ آبپارہ پولیس سے فوری کارروائی اور بیٹے کی بازیابی کی درخواست کردی۔ درخواست گزار الیاس صبح کے مطابق، ان کا