

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) فیڈرل نے 4 جون 2026 کو وزارت خزانہ (کیو بلاک) کے سامنے احتجاجی دھرنے جبکہ 5 جون کو بجٹ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ملک گیر دھرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان روز گارڈن اسلام آباد