اتوار,  10 مئی 2026ء

آل ایجوکیشن ایمپلائز ایسوسی ایشن حافظ آباد 12 مئی کو اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے

آل ایجوکیشن ایمپلائز ایسوسی ایشن حافظ آباد 12 مئی کو اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے

ڈسٹرکٹ پریس کلب حافظ آباد کے باہر تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف احتجاجی ریلی اور پریس کانفرنس کی جائے گی حافظ آباد(شوکت علی وٹو)آل ایجوکیشن ایمپلائز ایسوسی ایشن حافظ آباد کا ایک اہم اجلاس ہوا، اجلاس گورئمنٹ ہائی سکول نمبر 2 میں میں منعقد کیا گیا جو زیر صدارت