بدھ,  29 جولائی 2026ء

آزاد کشمیر انتخابات : پلڑا کس کا بھاری ؟ غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری

آزاد کشمیر انتخابات : پلڑا کس کا بھاری ؟ غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری

میرپور(روشن پاکستان نیوز)  آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، غیر سرکاری نتائج کے  مطابق اب تک مجموعی طور پر ن لیگ کے امیدوار آگے ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر انتخابات 2026 کے پہلے مرحلے میں میرپور کے 13 حلقوں میں ووٹنگ