9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان July 9, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 16 اور17 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔ یاد رہے کہ ملک بھر