پاسپورٹ امیگریشن رولز کی کالعدم دفعات بحال، حکومت کو شہریوں کے پاسپورٹ غیرفعال قرار دینے کا اختیار مل گیا April 27, 2026
550 واٹ کا سولر سسٹم 100 یونٹ والے صارفین کو دیا جائے گا، صوبائی وزیر اطلاعات January 3, 2025 لاہور(روشن پاکستان نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح کم ہوکر 4.1 فیصد پر آ گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے مفت سولر پروگرام شروع کیا گیا ہے، اس پروگرام کے تحت ایک لاکھ سولر پینل تقسیم کئے جائیں