‘میرا بیٹا مجھے پہچان لے’، اسپینش فٹبالر کی بیٹے کی خاطر لمبے بال رکھنے کی دل چھو لینے والی کہانی July 25, 2026
5 جون کے بعد پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال پر پابندی عائد June 4, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز) حکومت پنجاب نے 5 جون کے بعد پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال پر سخت پابندی عائد کر دی۔ انتظامیہ کی طرف سے عوام الناس کی آگاہی کے لئے شہر کے معروف کاروباری مرکز میں گرینڈ واک کا اہتمام کیا گیا۔ پلاسٹک سے انکار، صحت مند زندگی سے