ملک بھر میں اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 6 کارروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار July 8, 2026
26ویں آئینی ترمیم: پی ٹی آئی کا منحرف اراکین کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ October 22, 2024 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے اراکین قومی اسمبلی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، متنازع آئینی ترمیم اتوار کی رات پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے منظور کی تھی۔ پی ٹی آئی منحرف اراکین اسمبلی کے