پیر,  07 اکتوبر 2024ء

24 گھنٹے کا موسم

آ ج پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

  ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم بلوچستان میں بیشتر مقا مات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقا مات پر موسلادھار بارش / ژالہ باری کابھی امکان۔ انتباہ 17 اپریل کو شدید /موسلادھار بارش کے

آ ج پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال کیا؟ دیکھیں

ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک رہے گا۔ اسلام آباد اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک رہے گا۔ بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک تاہم جنوبی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ پنجاب صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم