منگل,  30 اپریل 2024ء
آ ج پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

 

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم بلوچستان میں بیشتر مقا مات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقا مات پر موسلادھار بارش / ژالہ باری کابھی امکان۔

انتباہ

17 اپریل کو شدید /موسلادھار بارش کے باعث بلوچستان کے مقامی اور برساتی ندی نالوں خصوصا(گوادر ،کیچ، آواران،خاران،پنجگور،واشک،نوشکی اور قلات ) میں طغیانی کا خطرہ۔

اسلام آباد

اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

بلوچستان

گوادر، کیچ، آواران، چاغی، خاران، پسنی ،اورماڑہ، لسبیلہ، خضدار، قلات، نوشکی، جھل مگسی، نصیر آباد، سبی، کوہلو، ڈیرہ بگٹی، لورالائی، ہرنائی، کوئٹہ، زیارت، چمن،پشین،قلعہ سیف اللہ، مستونگ، شیرانی ،ژوب، موسیٰ خیل اور بارکھان میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقا مات پر شدید/ موسلادھار بارش اور ژالہ باری کابھی امکان۔

پنجاب

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم مری، گلیات اور گر دو نواح میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

سندھ

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔تاہم شام/رات میں دادو، لاڑکانہ ،جیکب آباد، پڈعیدن ، قمبر شہدادکوٹ،میرپور خاص،سانگھڑ،جامشورو، حیدر آبا داور کراچی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

خیبر پختونخواہ

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم شام/رات میں وزیرستان ،ٹانک،بنوں اور کرم میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان۔

کشمیر

کشمیر میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News