لاہور(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے 21 ستمبر کے جلسے سے قبل پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر علی امتیاز وڑائچ کو لاہور سے گرفتار کر لیا۔ علی امتیاز وڑائچ 2 گھنٹے پولیس کی حراست میں رہے جس کے بعد پولیس نے انہیں رہا کر دیا