اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 150 سال قدیم سٹیگوسورس ڈائناسور کا ڈھانچہ جو مکمل حالت میں موجود ہے، 44.6 ملین ڈالرز کی ریکارڈ توڑ قیمت میں فروخت ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیلام گھر ستھبی کی جانب سے بدھ کو ہونے والی نیلامی میں اب تک مکمل حالت میں