







کیف(روشن پاکستان نیوز) یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اعتراف کیا ہے کہ توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو مسلسل پہنچنے والے نقصانات کے باعث یوکرین کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی کی صورتحال پیچیدہ ہو گئی ہے، جبکہ لاکھوں گھرا بجلی سے محروم ہیں۔ ہفتے کے روز اپنے ٹیلی گرام