یوٹیوب کی طرز پر نیا پلیٹ فارم تیار September 9, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چین اب یوٹیوب کو ٹکر دینے کی تیاری کر رہا ہے، چین کا مقبول ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ’بلی بلی‘ نے عالمی سطح پر اپنی موجودگی بڑھانے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ چین کا مقبول ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم بلی بلی اب عالمی سطح پر یوٹیوب