اتوار,  04 اکتوبر 2026ء

ہیپاٹائٹس کے مریضوں کے لیے امید کی کرن، نئی دوا کے مؤثر نتائج

ہیپاٹائٹس کے مریضوں کے لیے امید کی کرن، نئی دوا کے مؤثر نتائج

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)  امریکی دوا ساز کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی نئی دوا بریلوویٹوگ  نے ہیپاٹائٹس ڈی وائرس کی سطح کم کرنے میں مؤثر نتائج دیے ہیں۔ میرم فارماسیوٹیکل کی تجرباتی دوا بریلوویٹوگ  نے کرونک ہیپاٹائٹس ڈی وائرس (ایچ ڈی وی) کے مریضوں میں وائرس کی