اتوار,  01 نومبر 2026ء

گیس کی سپلائی، حکومت نے دسمبر اور جنوری کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی

گیس کی سپلائی، حکومت نے دسمبر اور جنوری کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ قطر سے گیس آرہی ہے، دسمبر ، جنوری میں وافر سپلائی جاری رہے گی۔ لاہور میں نجی یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی صورت غیر یقینی ہے