جمعرات,  14 مئی 2026ء

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

لاہور (روشن پاکستان نیوز) گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، جس نے مہنگائی سے پریشان عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں روزمرہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، پیداواری