








محبوب نگر(روشن پاکستان نیوز)بھارت کے محبوب نگر ضلع میں ایک دلخراش واقعہ رونما ہوا، جہاں بسکٹ گلے میں پھنسنے سے ایک سالہ بچہ زندگی کی بازی ہار گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق موسی پیٹ منڈل کے سورتی تانڈہ کے رہنے والے سرینو اور مونیکا کے دو بیٹے ہیں۔ ہفتہ کی