گرجا موڑ سیف سٹی کیمرے شہریوں کو تشدد سے نہ بچا سکے، پولیس تاخیر سے پہنچی September 8, 2026 حافظ آباد(شوکت علی وٹو) مین بازار کے چاندی کے تاجر اور صرافہ ایسوسی ایشن حافظ آباد کے صدر ذیشان عرف ٹینو کو مبینہ طور پر صلح کے بہانے گرجا موڑ بلا کر متعدد افراد نے شدید تشدد کا نشانہ بنا دیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے