جیو نیوز کے مبینہ متنازع مواد پر شکایت، پیمرا کونسل آف کمپلینٹس نے معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوا دیا July 6, 2026
کیس مینجمنٹ کمیٹی کی تشکیل نو ، چیف جسٹس سربراہ ہونگے February 17, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کیس مینجمنٹ کمیٹی کی نو تشکیل کر دی ہے۔ چھ رکنی کمیٹی کی سربراہی خود چیف جسٹس کریں گے۔ نئی کمیٹی میں جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس شاہد بلال اور جسٹس شفیع صدیقی کو شامل کیا گیا ہے، اس کے علاوہ