







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کھیرا اور ٹماٹر عام طور پر سلاد کا لازمی حصہ سمجھے جاتے ہیں۔ دونوں سبزیاں غذائی اجزا فراہم کرتی ہیں اور روزمرہ کھانوں کے ساتھ بڑی تعداد میں استعمال کی جاتی ہیں۔ تاہم، یہ سوال اکثر اٹھایا جاتا ہے کہ کیا انہیں ایک ساتھ کھانے