جمعرات,  11 جون 2026ء

کیا فولڈ ایبل آئی فون آنے والا ہے؟ صارفین کیلئے بڑی خبر

کیا فولڈ ایبل آئی فون آنے والا ہے؟ صارفین کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی او ایس 27 کے ٹیسٹنگ ورژن میں معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے فولڈ ایبل آئی فون متعارف کروائے جانے کے ثبوت مل گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق البتہ ایپل نے ڈبلیو ڈبلیو ڈی سی 2026 میں فولڈ ایبل آئی فون کا اعلان نہیں