فیفا ورلڈکپ: آسٹریا 72 سال میں پہلی مرتبہ ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچ گیا، ایران ورلڈکپ سے باہر June 28, 2026
کیا عورت نومولودبچے کے کان میں اذان دے سکتی ہے؟جانئے مفتی منیب کی زبانی July 19, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بچے کی پیدائش کے بعد اس کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت کہنا مستحب ہے، اور اس کی من جملہ حکمتوں میں سے یہ ہے کہ کلماتِ اذان سے شیطان دور بھاگ جاتا ہے، توگویا بچہ کو شیطان کے اثر سے بچانا مقصود