کھیلنے کیلئے موبائل نہ ملنے پر12سالہ بچے کی خود کشی April 3, 2024 رائیونڈ سٹی(روشن پاکستان نیوز) رائیونڈ سٹی کے علاقے مشن کالونی میں کھیلنے کے لیے موبائل فون نہ ملنے پر 12 سالہ بچے نے خودکشی کر لی۔ ایس ایچ او رائیونڈ سٹی تیمور عباس خان کے مطابق 12 سالہ محمد ایان ولد محمد اسلم نے اپنی والدہ سے کھیلنے کے لئے