جمعه,  18  ستمبر 2026ء

کوہاٹ پولیس لائنز پر نمازِ جمعہ کے بعد دہشت گرد حملہ، 16 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز کے قریب خودکش حملہ، 16 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

کوہاٹ(محب) خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب مسجد پر ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری حافظ گل بہادر کی سربراہی میں قائم اتحاد المجاہدین پاکستان نے قبول کرلی ہے۔ پولیس کے مطابق حملے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 16 افراد جاں بحق