پیر,  03  اگست 2026ء

کل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ جموں و کشمیر میں حالیہ بڑے پیمانے پر گرفتاریوں اور بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاج

کل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ جموں و کشمیر میں حالیہ بڑے پیمانے پر گرفتاریوں اور بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاج

اسلام اباد (روشن پاکستان نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر و پاکستان کے زیرِ اہتمام آج نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض افواج کی جانب سے جاری بڑے پیمانے پر گرفتاریوں، گھروں پر چھاپوں اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں