







بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین میں کاسمیٹک سرجری کے دوران مبینہ طبی غفلت کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں معمولی جبڑے کی درستگی کے لیے جانے والی 24 سالہ خاتون کا چہرہ شدید متاثر ہوگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق خاتون ووہان یونیورسٹی ڈینٹل اسپتال میں جبڑے کے صرف 2 ملی