

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کا ایس ایس جی حوالدار کو مارنےکا دعویٰ بے نقاب، پاک فوج نے محمد آصف کو میڈیا کے سامنے پیش کرکے فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ بھارتی فوج نے فالس فلیگ آپریشن میں ایک دہشت گرد کو مارنےکا دعویٰ کیا اور کہا کہ ہلاک