اتوار,  01 نومبر 2026ء

ڈیجیٹل فراڈ کا نیا طریقہ: نہ کارڈ چھینا، نہ پن کوڈ مانگا، پھر بھی اکاؤنٹ خطرے میں؟

ڈیجیٹل فراڈ کا نیا طریقہ: نہ کارڈ چھینا، نہ پن کوڈ مانگا، پھر بھی اکاؤنٹ خطرے میں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نہ کسی نے جیب کاٹی، نہ بٹوا چھینا، نہ اے ٹی ایم کارڈ ہاتھ سے لیا اور نہ ہی صارف سے پن کوڈ پوچھا، لیکن اس کے باوجود بینک اکاؤنٹ سے رقم غائب ہونے کا خدشہ موجود ہے۔ ڈیجیٹل بینکاری کے پھیلاؤ کے ساتھ سائبر جرائم