قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں کروڑوں روپے کے مبینہ کرپشن اسکینڈل کا انکشاف، سارجنٹ ایٹ آرمز کے خلاف چارج شیٹ جاری October 7, 2026
ڈھوک نجو سے لاپتہ 15 سالہ مومنہ کی لاش حویلی سے برآمد October 7, 2026 راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ڈھوک نجو سے لاپتہ ہونے والی 15 سالہ لڑکی مومنہ کی لاش گھر کے قریب ایک حویلی سے مل گئی۔ پولیس کے مطابق مومنہ کے لاپتہ ہونے پر گزشتہ روز تھانہ پیرودہائی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس کے بعد اس کی تلاش جاری تھی۔ لڑکی