ڈھاکا: مسافر بس دریا میں گرنے سے 18 افراد جاں بحق March 26, 2026 ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز) مسافر بس دریائے پدما میں گرنے سے 18افراد جاں بحق ہوگئے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بس کو حادثہ بدھ کی شام کو پیش آیا جس میں اب تک 18 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔ مقامی ریسکیو کا کہنا ہےکہ بدھ کی شام 5