منگل,  15  ستمبر 2026ء

چیمبرنتخابات میں تمام گروپس اور امیدواروں کو مساوی مواقع فراہم کئے جائیں، عبدالقدوس خان سواتی

چیمبرنتخابات میں تمام گروپس اور امیدواروں کو مساوی مواقع فراہم کئے جائیں، عبدالقدوس خان سواتی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات کے حوالے سے ڈیموکریٹک گروپ کے امیدوار برائے ایگزیکٹو ممبر اور عبداللہ رئیل اسٹیٹ اینڈ بلڈرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عبدالقدوس خان سواتی نے الیکشن کمیشن کے طرزِ عمل، انتخابی عمل کی شفافیت اور امیدواروں کو یکساں