پی ٹی آئی کو 41 نشستیں دیں ، ساکھ واپس آئیگی ، فواد چوہدری کا ممبر الیکشن کمیشن سے مکالمہ August 7, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے توہین الیکشن کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ ہم معافی تلافی والے لوگ ہیں، میں ایک اور تحریری معذرت نامہ دینا چاہتا ہوں۔ کمیشن کے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ نے بانی پی ٹی