پی ٹی آئی کا چیف جسٹس تعیناتی کرنے والی پارلیمانی کمیٹی کے بائیکاٹ کا اعلان October 22, 2024 پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے تمام سیاسی جماعتوں کی بہ نسبت اچھے انٹرا پارٹی انتخابات کرائے، سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں متعلق فیصلہ آیا، اس میں بھی ہمارے انٹر پارٹی انتخابات کو تسلیم کیا گیا۔ آئینی ترامیم کے تمام