

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسلام آباد زون نے پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے تعاون سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سیہالہ ڈپو کی مین پائپ لائن سے ڈیزل چوری میں ملوث ایک منظم نیٹ ورک کا سراغ لگا کر دو ملزمان کو رنگے ہاتھوں