پی آئی اے کے پائلٹ کی ویڈیو بنانے کی غفلت، عوام کا حکومت سے فوری کارروائی کا مطالبہ December 11, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں پی آئی اے کا ایک پائلٹ طیارے کی اڑان کے وقت ویڈیو بنا رہا ہے، جو کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔ اس ویڈیو نے نہ صرف شہریوں تشویش میں مبتلا