حکومت تاجروں، صنعتکاروں اور عوام کو ریلیف ، ظالمانہ ٹیکسوں اور مہنگی بجلی کا خاتمہ کرے، کاشف چوہدری June 8, 2026
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا گلگت بلتستان میں مل کر حکومت بنانےکا فیصلہ June 8, 2026 گلگت(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت میں اتحادی پیپلزپارٹی اور ن لیگ گلگت بلتستان میں بھی اتحادی بنیں گے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے گلگت بلتستان میں مل کر حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جی بی میں پی پی کا ن لیگ سے اتحاد پی ڈی ایم