








اسلام آباد(محب) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کردی، پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 65 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 88 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 389 روپے