








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا ایران جنگ کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں سے نمٹنے کیلئے وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر ملک میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور شروع کردیا، اس مرتبہ ہفتے کے تین روز چھٹی اور لاک ڈاؤن لگانے پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع