پنجاب پولیس کو چوتھے کوارٹر کا بجٹ جاری، مہنگائی کے باعث کٹوتی April 24, 2026 لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے پنجاب پولیس کے لیے رواں مالی سال کے چوتھے کوارٹر کا بجٹ جاری کر دیا ہے، تاہم مہنگائی کے پیشِ نظر مجموعی بجٹ میں کٹوتی بھی کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کو چوتھے کوارٹر کے لیے 44 ارب روپے جاری کیے