بدھ,  29 اپریل 2026ء

پرانے موبائل فون کی امپورٹ ویلیو میں اضافے کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی

پرانے موبائل فون کی امپورٹ ویلیو میں اضافے کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی
پرانے موبائل فون کی امپورٹ ویلیو میں اضافے کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) الیکٹرونکس ڈیلرز کے مطابق ایف بی آر نے پرانے موبائل فونز کی امپورٹ ویلیو میں اضافے کا نوٹیفکیشن روک دیا ہے۔ صدر الیکٹرونکس ڈیلرز محمد رضوان عرفان نے بتایا کہ 21 اپریل کو ایف بی آر نے سندھ ہائی کورٹ کے حکم امتناعی کی خلاف ورزی