







نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) فروری 2019 میں پاک بھارت فضائی معرکے کے دوران پاکستان میں گرفتار ہونے والے انڈین ایئر فورس کے سابق گروپ کیپٹن اور ویر چکر ایوارڈ یافتہ پائلٹ ابھینندن ورتھمان نے بھارتی فضائیہ سے وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ (اسٹیپ ڈاؤن) لے لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق