







لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان ون ڈے سہ فریقی سیریز کے انتہائی سنسنی خیز فائنل معرکے میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم