پاکستان میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان

پاکستان میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان ہے، نئے ڈیزائن والے کرنسی نوٹ کی منظوری کیلئے حکومت کو ڈیزائن