پاکستان میں لوڈ شیڈنگ: مسئلہ بجلی کا نہیں، نظام کا ہے July 1, 2026 پاکستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے مختلف اوقات میں مختلف وجوہات بیان کی جاتی رہی ہیں۔ کبھی کہا جاتا ہے کہ ملک میں بجلی کی طلب رسد سے زیادہ ہے، اس لیے لوڈ شیڈنگ ناگزیر ہے۔ کبھی دلیل دی جاتی ہے کہ بجلی تو موجود ہے، مگر