هفته,  04 جولائی 2026ء

پاکستان اور ترکیے ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہیں گے: ترک صدر

پاکستان اور ترکیے ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہیں گے: ترک صدر

استنبول(روشن پاکستان نیوز) ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ استنبول میں وزیراعظم شہبازشریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر ترک صدر کا کہنا تھاکہ وزیراعظم شہبازشریف اور ان کے وفد کوخوش